سیرت النبی ﷺ پر لکھنے والوں کی کثرتِ تعداد کا ذِکر آکسفورڈ یونیورسٹی کے مشہور عربی دان پروفیسر مارگو لیتھ نے اپنی کتاب ’’محمدؐ‘‘ میں اِس طرح کیا ہے۔
’’محمدؐ کے سیرت نگاروں کا ایک وسیع سلسلہ ہے جن کا ختم ہونا غیر ممکن ہے، لیکن اس میں جگہ پانا قابل فخر چیز ہے۔‘‘
’’محمدؐ کے سیرت نگاروں کا ایک وسیع سلسلہ ہے جن کا ختم ہونا غیر ممکن ہے، لیکن اس میں جگہ پانا قابل فخر چیز ہے۔‘‘
۱- اسلام کا عسکری نظام، (سیرت النبی ﷺکی روشنی میں)/ تسنیم کوثر/ صادق پبلشرز، لاہور۔ ۲۰۰۵ء/ ۱۹۲ص
۲-اُسوہ رسول ﷺ اور کم سن بچے/ بیگم و محمد مسعود عبدہ/ مکتبہ سلفیہ، لاہور/ ۲۳۹ص
۳-الفوز العظیم/ فائزہ احسان صدیقی /اسلامک فاؤنڈیشن آف پاکستان ،کراچی/ ۳۰۸ ص
۴-ام النبی ﷺ/ ڈاکٹر عائشہ بنتِ الشاطی/ مترجم: محمد اکرم/ ضیاء القرآن پبلی کیشنز، لاہور۔ ۲۰۰۳ء/ ۱۷۱ص
۵-ذکر النبی ﷺ/ محترمہ اہلیہ ظریف احمد تھانوی/ مکتبہ حمادیہ، کراچی / ۲۲۸ ص
۶-رسولِ عربی کے ہزار معجزات/ مرتب مزمل خاتون/ اورینٹل پبلی کیشنز، لاہور۔ ۲۰۰۵ء/ ۷۴۸ص
۷-سیدنا اُحید ﷺ/ رابعہ سرفراز/ نعت اکیڈمی، فیصل آباد۔ ۲۰۰۳ء/ ۱۶۰ص
۸-سیرت النبی صلی اللہ علیہ سلم سے متعلق فہرست کتب/ مرتب حافظ خبیب احمد/ مکتبہ سید احمد شہید، لاہور۔ ۲۰۰۱ء/ ۱۶۳ ص
۹-صاحبِ قرآن بہ نگاہِ قرآن/ اہلیہ ڈاکٹر سہراب انور/ دارالاشاعت، کراچی۔ ۲۰۰۷ء/ ۲۱۶ص
۱۰-خاندانِ رسالت مآب ﷺ|نغمانہ عنبرین|حرا پبلیکیشنز، اردو بازار، لاہورقیمت، ۱۹۰شائع ۱۹۹۰ صفحات ۲۸۹
۱۱-نبی اکرم ﷺ بطور ماھرِ نفسیات|سیدہ سعدیہ غزنوی|الفیصل ناشران، اردو بازار، لاہور قیمت ۲۱۶ شائع ۲۰۰۰
۱۲-ھُوَ سیدُنا|ام کلثوم، ڈاکٹر|البدر پبلیکیشنز، اردو بازار، لاہور قیمت ۲۲۲ شائع ۱۹۹۹
No comments:
Post a Comment