visitors

free counters

Wednesday 30 November 2011

شیعوں کا عقیدہ ان کی کتابوں سےپڑھیں

شیعوں کا عقیدہ ان کی کتابوں سےپڑھیں اور فیصلہ آپ خود کریں

کہ کیا شیعہ مسلمان ہيں؟؟؟

لا شک فی تکفیر من قذف السیدة عائشہ ؓ او انکر صحبة الصدیقؓ الخ


جس شخص نے حضرت عائشہؓ پر قذف کی یا حضرت ابوبکرؓ صدیق کے صحابی ہونے کا منکر ہو تو ا س کے کفر میں کوئی شک نہیں ہے (شامی ج4 ص294 طبع1288ھ)

اور شیعہ کا کفر ایسا اور اتنا واضح ہے کہ ان کہ کفر میں توقف کرنے والا بھی کا فر ہے چنانچہ شامی ؒ تحریر فرماتے ہیں کہ


و من توقف فی کفرہم فھو کافر مثلھم (عقود العلامة الشامی ج1ص92)


جوشخص شیعہ کے کفر میں توقف کرے تو وہ بھی ان جیسا کافر ہے۔

امام ابو عبداﷲ شمس الدین الذہبی ؒ (المتوفی748ھ) فرماتے ہیں کہ


فن کفرہما والعیاذ بااﷲ تعالیٰ جاز عليہ التکفیر واللعنة (تذکرة الحفاظ ج2ص304)


اگر حضرات شیخین ؓ کی کوئی تکفیر کرے العیاذ باﷲ تعالیٰ تو اس کی تکفیر اوراس پر لعنت جائز ہے۔

شیعوں کا عقیدہ

عقیدہ :اللہ تعالیٰ کبھی کبھی جھوٹ بھی بولتا ہے اور غلطی بھی کرتاہے ۔(معاذ اللہ )

بحوالہ :اصولِ کافی جلد 1صفحہ نمبر 328یعقوب کلینی


یہ ان کی حدیث کی کتاب ہے جسطرح ہماری صحیح بخاری ہے۔

عقیدہ :موجودہ قرآن تحریف شدہ ہے ۔

بحوالہ :حیات القلوب جلد 3صفحہ نمبر 10:مصنف :مرزابشارت حسین


عقیدہ :جمع قرآن جو بعد از رسول صلی اللہ علیہ وسلم کیاگیا اصولاً غلط ہے ۔(معاذ اللہ )

بحوالہ :ہزار تمہاری دس ہماری ص 560عبدالکریم مشتاق کراچی

عقیدہ :امام مہدی رضی اللہ عنہ جب آئیں گے تو اصلی قرآن لے کر آئیں گے ۔(معاذ اللہ )

بحوالہ :احسن المقال جلد 2ص336صفدر حسین نجضی

عقیدہ :حضور صلی اللہ علیہ وسلم ،حضرت عائشہ سے حالتِ حیض میں جماع کرتے تھے ۔

بحوالہ :تحفہ حنفیہ ص72غلام حسین نجضی جامع المنتظر

عقیدہ :تمام پیغمبرزندہ ہوکر حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ماتحت ہوکر جہادکریں گے ۔(معاذ اللہ)

بحوالہ :تفسیر عیاشی جلد اول ص 181

عقیدہ :حضرت یونس علیہ السلام نے ولا یتِ علی کو قبول نہ کیا جسکی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے انہیں مچھلی کے پیٹ میں ڈال دیا ۔(معاذ اللہ)

بحوالہ :حیات القلوب جلد اول ص459مصنّف :ملا باقر مجلس مطبوعہ تہران

عقیدہ :مرتبہ امامت مرتبہ پیغمبری سے بالا تر ہے ۔(معاذ اللہ)

بحوالہ :حیات القلوب جلد سوم ص 2ملا مجلس مطبوعہ تہران

عقیدہ :بارہ امام حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ بقیہ تمام انبیاءکے اُستاد ہیں ۔(معاذ اللہ)

بحوالہ :مجموعہ مجالس ص 29صفدر ڈوگرا سرگودھا

عقیدہ :حضرت ابو بکر و عمر و عثمان نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کی امامت ترک کردینے کی وجہ سے مرتد ہوگئے ۔(معاذ اللہ)

بحوالہ:اصولِ کافی جلد اول حدیث 43ص420مطبوعہ تہران طبع جدید

یہ ان کی حدیث کی کتاب ہے جسطرح ہماری صحیح بخاری ہے۔

عقیدہ :حضرت عمر رضی اللہ عنہ بڑے بے حیا اور بے غیرت تھے ۔(معاذ اللہ)

بحوالہ :نور الایمان ص75امامیہ کتب خانہ لاہور

عقیدہ :حضرت ابو بکر و عمر و عثمان کی خلافت کے بارے میں جو شخص یہ عقیدہ رکھتا ہے یہ خلافت حق ہے وہ عقیدہ بالکل گدھے کے عضو تنا سل کی مثل ہے ۔(معاذ اللہ)

بحوالہ :حقیقت فقہ حنفیہ ص 72غلام حسین نجضی

عقیدہ :حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد تین صحابہ کے علاوہ باقی سب مرتد ہوگئے ۔(معاذ اللہ)

بحوالہ :روزہ کا فی جلد 8ص245حدیث 341

عقیدہ :حضرت عباس اور حضرت عقیل ذلیل النفس اور کمزور ایمان والے تھے ۔(معاذ اللہ)

بحوالہ :حیات القلوب جلد 2ص618مطبوعہ تہران طبع جدید

عقیدہ :معاویہ کی ماں کے چار یار تھے اسلئے سنّی چار یار کا نعرہ لگاتے ہیں ۔

خصائل معاویہ ص34مصنف :غلام حسین نجضی لاہور

عقیدہ :عائشہ طلحہ و زبیر واجب القتل تھے ۔(معاذ اللہ)

بحوالہ :کتاب بغاوتِ بنو امیّہ و معاویہ ص 474مصنف :غلام حسین نجضی

عقیدہ :حضرت عائشہ کا شریعت سے کوئی تعلق نہیں ۔(معاذ اللہ)

بحوالہ شریعت و شیعت ص 45مصنف :عرفان حید ر عابدی کرادمی

عقیدہ :حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ظاہر و باطن میں تضاد تھا ۔(معاذ اللہ)

بحوالہ :تفسیر عیاشی جلد 2ص 101از:محمد بن مسعود عیاشی

Shia Are Kafirs Proof .

Shia Kafirs Rejecting The Prophethood Of The Prophet Mohammed (PBUH)


 

عقیدہ :اللہ تعالیٰ نے پیغام رسالت دیکر جبرائیل کو بھیجا کہ علی رضی اللہ عنہ کو پیغام رسالت دو لیکن جبرائیل بھول کر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو دے گئے ۔(معاذ اللہ)

بحوالہ :انوار نعمانیہ ص237از:نعمت اللہ جبرائری

عقیدہ :جس نے ایک دفعہ متعہ کیا اسکا درجہ حضرت حسن رضی اللہ عنہ کے برابر۔جس نے دو دفعہ متعہ کیا اسکا درجہ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے برابر۔جس نے تین دفعہ کیا اسکا درجہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے برابر۔جس نے چار دفعہ متعہ کیا اسکا درجہ حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے برابرہو جاتاہے ۔ (معاذ اللہ)

(بحوالہ:برہانِ متعہ ثوابِ متعہ ص 52

محمد راشد حنفی

No comments:

Post a Comment