visitors

free counters

Tuesday 9 October 2012

اسلام آباد میں بینک آف خیبر کی اسلامی بینکاری شاخ کا افتتاح

اسلام آباد میں بینک آف خیبر کی اسلامی بینکاری شاخ کا افتتاح
قومی خبریں | October 8, 2012

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک) بینک آف خیبر نہ صرف صوبہ خیبر پختونخوا بلکہ وطن عزیز دیگر حصوں میں بھی اپنی شاخوں کے منظم دائرہ کار کے ذریعے اپنی خدمات صارفین کی ایک بڑی تعداد تک پہنچا رہا ہے ۔ جو کہ بینک آف خیبر کی صارف دوستی کا ثبوت ہے ۔ ان خیالات کا اظہار امیر حیدر خان ہوتی وزیراعلیٰ خیبر پختو نخو انے F-10مرکز اسلام آباد میں بینک آف خیبر کی راست اسلامی بینکاری کی نئی شاخ کا افتتاح کرتے ہوئے کیا ۔ وزیر اعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی نے مزید کہا کہ بینک آف خیبر کی روز افزوں ترقی ادارے کے انتظامیہ کی محنت اور لگن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ وزیر اعلیٰ امیر حیدر ہوتی نے باقاعدہ افتتاح کے بعد شاخ میں اپنا اکاؤنٹ بھی کھلوایا اور بینک آف خیبر کی دیگر شاخوں کی طرح اس شاخ کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور بینک کے منیجنگ ڈائریکٹر بلال مصطفی اور دیگر اعلیٰ افسروں کو اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔ افتتاحی تقریب میں بینک کے منیجنگ ڈائریکٹر بلال مصطفی ، سید معصوم شاہ پولی ٹیکل سیکرٹری برائے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا،چیف منیجر بینک آف خیبر اسلام آباد بلیو ایریا شاخ محمد فواد سدوزئی ، منیجر بینک آف خیبر راولپنڈی شاخ نور نواز خان جبکہF-10مرکز شاخ کے منیجر مقصود احمد نے افتتاحی تقریب کے رابطہ کار کے فرائض انجام دیے۔اس موقع پر بینک کے منیجنگ ڈائریکٹر بلال مصطفی نے کہا کہ الحمد للہ بینک کے اثاثہ جات کی مالیت 73ارب روپے سے بڑھ چکی ہے جبکہ کریڈٹ ریٹنگ ایجنسیوں نے بینک کو “A” ریٹڈ بینک قرار دیا ہے جو کہ بینک پر اس کے صارفین کے اور کرم فرماؤں کے اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔


http://beta.jasarat.com/national/news/7180

3 comments:

  1. Many issues mention about cockfight in philipine, we are from ayam bangkok bulu biang want to explain that. You can read our article. Thanks.

    ReplyDelete
  2. This way my friend Wesley Virgin's tale begins in this SHOCKING and controversial VIDEO.

    You see, Wesley was in the army-and shortly after leaving-he found hidden, "self mind control" secrets that the CIA and others used to obtain whatever they want.

    These are the EXACT same methods many famous people (notably those who "come out of nowhere") and elite business people used to become rich and successful.

    You probably know that you utilize only 10% of your brain.

    That's really because the majority of your brain's power is UNCONSCIOUS.

    Perhaps that expression has even taken place INSIDE your very own brain... as it did in my good friend Wesley Virgin's brain seven years back, while driving a non-registered, beat-up bucket of a vehicle without a driver's license and $3 on his banking card.

    "I'm very frustrated with going through life paycheck to paycheck! When will I get my big break?"

    You took part in those types of thoughts, isn't it so?

    Your success story is waiting to be written. Go and take a leap of faith in YOURSELF.

    CLICK HERE To Find Out How To Become A MILLIONAIRE

    ReplyDelete